ایمان اللہ و رسول ﷺکی محبت کا نام ہے اور اس محبت کو تمام محبتوں پر ترجیح دینے ہی سے ایمان کا ثبوت ہوتا ہے۔

کیا سنیں کیا پڑھیں؟

کتاب کا نام: کیا سنیں کیا پڑھیں؟
مصنف کا نام: محمد آصف اقبال مدنی
کتاب کا موضوع: مطالعہ
مرد / خواتین: تقریر سننے اور تحریر پڑھنے کے اہل افراد
ٹوٹل ویوز: 771
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 360
کتاب کی تفصیل
قرآن و سنت،اقوال و آثار اور حکایات و واقعات کی روشنی میں اس بات کا بیان کہ کس کی تقریر سنی جائے اور کس کی نہ سنی جائے، یونہی کس کی تحریر پڑھی جائے اور کس کی نہ پڑھی جائے

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں