علامہ اسماعیل حقی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں :اللہ تعالیٰ نے ہدی کو لوگوں کے قیام کا ذریعہ بنایا اور ہدی وہ جانور ہے جسے حرم کی طرف لےجایا جاتا اور وہاں اسے ذبح کر کے اس کا گوشت فقیروں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے تو یہ بھیجنے والے کی طرف سے قربانی ہوئی اوراس سے فقیروں کی حاجت پوری ہوئی یوں یہ دینی اور دنیوی کام کی انجام دہی کا سبب بنی ۔ میں کہتا ہوں :اسی سے صاف واضح ہوا کہ قربانی کرنے کا ایک اہم مقصد فقیروں اور ضرورت مندوں کی حاجت پوری کرنا ہے اسی لیے قربانی کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ گوشت کا اکثر حصہ بلکہ سارا گوشت ہی فقیروں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کر دے۔(روح البیان341/3)

سیرت سیدہ فاطمہ زہراء

کتاب کا نام: سیرت سیدہ فاطمہ زہراء
مصنف کا نام: مولانا ذوالقر نین مدنی
کتاب کا موضوع: اہل بیت اطہار
مرد / خواتین: حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سیرت و فضائل
ٹوٹل ویوز: 337
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 177
کتاب کی تفصیل
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے: ولاددت و پرورش کے احوال۔بچپن کے حالات۔ ازدواجی زندگی۔اوصاف وپاکیزہ کردار۔آپ کے فضائل و مناقب۔میراث کا معاملہ اور تعظیم سادات کی حکایات

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں