انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

کتابوں کی مقبولیت کے اسباب

کتاب کا نام: کتابوں کی مقبولیت کے اسباب
مصنف کا نام: مولانا ذوالقر نین مدنی
کتاب کا موضوع: اصول تحریر
مرد / خواتین: دینی کتابیں
ٹوٹل ویوز: 241
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 122
کتاب کی تفصیل
اس کتاب میں آپ ان وجوہات کو جان سکیں گے جن کی بنیاد پر کوئی کتاب مشہور اور مقبول ہوتی ہے۔

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں