انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

سورۂ حجرات کی تفسیر

کتاب کا نام: سورۂ حجرات کی تفسیر
مصنف کا نام: مفتی محمد قاسم قادری
کتاب کا موضوع: تفسیر
مرد / خواتین: صراط الجنان فی تفسیر القرآن
ٹوٹل ویوز: 123
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 35
کتاب کی تفصیل
یہ سورۂ حجرات کا ترجمہ اور تفسیر ہے،اس سورت میں بارگاہِ رسالت کے آداب کا بہترین بیان ہے

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں