علامہ اسماعیل حقی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں :اللہ تعالیٰ نے ہدی کو لوگوں کے قیام کا ذریعہ بنایا اور ہدی وہ جانور ہے جسے حرم کی طرف لےجایا جاتا اور وہاں اسے ذبح کر کے اس کا گوشت فقیروں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے تو یہ بھیجنے والے کی طرف سے قربانی ہوئی اوراس سے فقیروں کی حاجت پوری ہوئی یوں یہ دینی اور دنیوی کام کی انجام دہی کا سبب بنی ۔ میں کہتا ہوں :اسی سے صاف واضح ہوا کہ قربانی کرنے کا ایک اہم مقصد فقیروں اور ضرورت مندوں کی حاجت پوری کرنا ہے اسی لیے قربانی کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ گوشت کا اکثر حصہ بلکہ سارا گوشت ہی فقیروں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کر دے۔(روح البیان341/3)

بزرگانِ دین کا شوقِ مطالعہ

کتاب کا نام: بزرگانِ دین کا شوقِ مطالعہ
مصنف کا نام: مفتی محمد قاسم قادری
کتاب کا موضوع: مطالعہ
مرد / خواتین: شوقِ مطالعہ
ٹوٹل ویوز: 5783
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 3230
کتاب کی تفصیل
بزرگانِ دین کے شوق مطالعہ کے حیرت انگیز واقعات

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں