انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

فیضانِ اسلام(نیکی کی حقیقت)

کتاب کا نام: فیضانِ اسلام(نیکی کی حقیقت)
مصنف کا نام: مفتی محمد قاسم قادری
کتاب کا موضوع: دین و مذہب
مرد / خواتین: نیکی
ٹوٹل ویوز: 2216
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 1048
کتاب کی تفصیل
اس کتاب کے مصنف ہیں مفتی محمد قاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ، اس میں آپ پڑھ سکیں گے، نیکی کی تعریف، نیکی اور نیک شخص کا معیار اور نیکی سے متعلق اہم کلام

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں