انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

فقہی احکام میں نیت کی حیثیت

کتاب کا نام: فقہی احکام میں نیت کی حیثیت
مصنف کا نام: حضرت مولانا محمد عرفان مدنی مد ظلہ العالی
کتاب کا موضوع: فقہ حنفی
مرد / خواتین: نیت
ٹوٹل ویوز: 116
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 28
کتاب کی تفصیل
عبادت، مباح چیزوں اور عقد وغیرہ میں نیت کی شرعی حیثیت سے متعلق اہم کلام

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں