انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

معرفۃ القرآن (قرآن پاک کا لفظی ترجمہ) جلد01

کتاب کا نام: معرفۃ القرآن (قرآن پاک کا لفظی ترجمہ) جلد01
مصنف کا نام: مفتی محمد قاسم قادری
کتاب کا موضوع: ترجمۂ قرآن
مرد / خواتین: لفظی ترجمہ
ٹوٹل ویوز: 81
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 9
کتاب کی تفصیل
لفظ بہ لفظ اور با محاورہ ترجمہ، آیات کے عنوانات اور مختصر حواشی

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں