انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

اولاد کے حقوق

کتاب کا نام: اولاد کے حقوق
مصنف کا نام: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
کتاب کا موضوع: معاملات
مرد / خواتین: بندوں کے حقوق
ٹوٹل ویوز: 83
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 20
کتاب کی تفصیل
اس کتاب میں آپ پڑھ سکیں گے کہ ماں باپ پر اپنی اولاد کے کیا کیا حقوق ہیں

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں