انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

اسلامی زندگی

کتاب کا نام: اسلامی زندگی
مصنف کا نام: مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ
کتاب کا موضوع: معاملات
مرد / خواتین: رسم و رواج
ٹوٹل ویوز: 75
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 21
کتاب کی تفصیل
اس کتاب میں آپ پڑھیں گے: عقیقہ اور ختنہ کا اسلامی طریقہ۔شادی کی رسموں کا بیان۔نئے فیشن کی خرابیاں اور تجارت کے اصول

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں