انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

ولایت کا آسان راستہ،تصورِ شیخ

کتاب کا نام: ولایت کا آسان راستہ،تصورِ شیخ
مصنف کا نام: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
کتاب کا موضوع: تصوف
مرد / خواتین: ولایت
ٹوٹل ویوز: 2947
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 1616
کتاب کی تفصیل
یہ تصوف کے موضوع پر اعلی حضرت علیہ الرحمہ کا ایک منفرد رسالہ ہے جس کی تسہیل و تشریح مفتی محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی نے فرمائی ہے ،

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں