علامہ اسماعیل حقی رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہِ فرماتے ہیں :اللہ تعالیٰ نے ہدی کو لوگوں کے قیام کا ذریعہ بنایا اور ہدی وہ جانور ہے جسے حرم کی طرف لےجایا جاتا اور وہاں اسے ذبح کر کے اس کا گوشت فقیروں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے تو یہ بھیجنے والے کی طرف سے قربانی ہوئی اوراس سے فقیروں کی حاجت پوری ہوئی یوں یہ دینی اور دنیوی کام کی انجام دہی کا سبب بنی ۔ میں کہتا ہوں :اسی سے صاف واضح ہوا کہ قربانی کرنے کا ایک اہم مقصد فقیروں اور ضرورت مندوں کی حاجت پوری کرنا ہے اسی لیے قربانی کرنے والے کے لیے مستحب ہے کہ گوشت کا اکثر حصہ بلکہ سارا گوشت ہی فقیروں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کر دے۔(روح البیان341/3)

ابر المقال فی استحسان قبلۃ الاجلال

کتاب کا نام: ابر المقال فی استحسان قبلۃ الاجلال
مصنف کا نام: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ
کتاب کا موضوع: عقیدہ
مرد / خواتین: آثارِ مقدسہ کی تعظیم
ٹوٹل ویوز: 124
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 33
کتاب کی تفصیل
میں آپ پڑھ سکیں گے:نبی پاک علیہ الصلوٰۃ و السلام سے منسوب چیزوں (جیسے نعلِ پاک ، موئے مبارک وغیرہ ) سے متعلق صحابہ کرام علیہم الرضوان اور اسلاف کی محبت کے مختلف انداز ۔ اس حوالے سے ائمۂِ اسلام کی لکھی گئی کتابوں کا تذکرہ ۔ متبرک اشیاء کی زیارت کروانے کا طریقہ۔ ان متبرک اشیاء کو

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں