انبیاء و مرسلین کی تعداد:انبیاء و مرسلین عَلَیْہِمُ السَّلَام کی تعداد سے متعلق روایات مختلف ہیں ،اس لئےان کی صحیح تعداد اللہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے ، ہمارے لیے حکم یہ ہے کہ ہم ان کی کوئی تعداد معین نہ کریں کیونکہ معین تعداد پر ایمان لانے میں کسی نبی کی نبوت کا انکار ہو نے یا کسی غیر نبی کو نبی مان لینے کا احتمال موجود ہے اور یہ دونوں باتیں بذاتِ خود کفر ہیں۔

مرزا جونیئر کی جھوٹی کہانی (قسط اول)

کتاب کا نام: مرزا جونیئر کی جھوٹی کہانی (قسط اول)
مصنف کا نام: مبشر رضا قادری
کتاب کا موضوع: ردِّ فتنہ
مرد / خواتین: انجینئر محمد علی مرزا کا رد
ٹوٹل ویوز: 41
ٹوٹل ڈائون لوڈ: 27
کتاب کی تفصیل
اس رسالے میں بابا فرید گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ سے متعلق ایک من گھڑت نظریے اور اس پر مرزا جہلمی کے جواب پر علمی گرفت کی گئی ہے ۔

تمام حقوق علمی دنیا ویب سائٹ کے حق میں محفوظ ہیں